سیم کِیلے
امریکہ

ٹرمپ اور وینس نے زیلنسکی کو گھات لگا کر گھیرا

زیلنسکی کی ٹیم کو پہلے ہی خدشہ تھا کہ انہیں امریکہ بلا کر معدنی وسائل کے معاہدے پر بات چیت کے بہانے پھنسانے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن یوکرینی صدر کی جماعت یہ اندازہ نہیں لگا سکتی تھی کہ زیلنسکی خود کو اس حد تک امریکی رہنماؤں کے نشانے پر پائیں گے۔