تصویر کہانی خوشاب سے راولپنڈی: بہتر زندگی کی تلاش یا نیا امتحان؟ بہتر مستقبل کی آس میں خوشاب سے راولپنڈی منتقل ہونے والے علی احمد کے خاندان کی روزمرہ جدوجہد کی تصویری کہانی