خواتین ’کنواری خواتین کی حفاظت‘: شادی شدہ مردوں کی فہرست بنانے پر غور تنزانیہ کے سب سے بڑے شہر دارالسلام کی مقامی حکومت اس بات پر غور کر رہی ہے کہ کنواری خواتین کے ’غیر ضروری طور پر دل ٹوٹنے‘ کے واقعات کو روکنے کے لیے تمام شادی شدہ مردوں کی فہرست شائع کر دی جائے۔