میگزین نئے پوپ کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟ کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں چل بسے۔ پوپ فرانسس رومن کیتھولک چرچ کے 266 ویں پوپ تھے جو اپنی سادگی، ہمدردی اور جدید خیالات کی وجہ سے معروف تھے۔