پاکستان غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف جماعت اسلامی کا امریکی قونصل خانوں کے باہر احتجاج جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا ’امریکی ایما پر اسرائیل نے غزہ میں دوبارہ حملے شروع کر دیے جو جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔‘