پاکستان شادی کی رسومات: ’خلاف ورزی پر امام مسجد جنازہ نہیں پڑھائیں گے‘ ضلع سوات کے گاؤں درخشیل میں عوام نے متفقہ طور پر شادیوں میں صرف کھجور پیش کرنے اور بارات میں گاڑیوں کی تعداد کو محدود کرنے سمیت دیگر اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔