دنیا چینی شہری نے بیٹی کا ’انتقام‘ لینے کے لیے زندہ کیکڑا کھا لیا 39 سالہ شخص کو کمر میں شدید درد کے باعث ہسپتال میں داخل کروایا گیا، جہاں میڈیکل رپورٹس میں ان کے سینے، پیٹ، جگر اور نظام انہضام میں پیتھالوجی کے حساب سے تبدیلیاں دیکھی گئیں۔