ایشیا فارسی زبان میں ادارہ انڈپینڈنٹ کی ویب سائٹ کا محدود اجرا یہ ویب سائٹ سعودی ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ گروپ (ایس آر ایم جی) کے پراجیکٹ کا حصہ ہے، جس نے برطانوی ادارے ’دی انڈپینڈنٹ‘ کے ساتھ اس ویب سائٹ کو عربی، ترکی، اردو اور فارسی میں لانچ کرنے کی غرض سے معاہدہ کیا تھا۔