پاکستان جسٹس فقیر محمد کھوکھر لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ مقرر: ایڈیشنل اٹارنی جنرل جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر سے قبل جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال مسنگ پرسن کمیشن کے چیئرمین کے عہدے پر تعینات تھے۔