پاکستان میں مزید ایک کروڑ بالغ افراد میں اس مرض کی ابتدائی علامات دیکھنے میں آئی ہیں۔ ایک تازہ تحقیق کے حوالے سے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ذیابیطس میں مبتلا بالغ افراد کی شرح گذشتہ تین دہائیوں کے دوران دوگنی ہو گئی ہے۔
جینیاتی بیماری
امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں مقیم بچی صوفیہ ویور ’ریٹ سنڈروم ‘ نامی پیچیدہ جینیاتی بیماری میں مبتلا تھی، جسے آن لائن ہراسانی اور ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا۔