نقطۂ نظر 28 مئی: ڈاکٹر عبدالقدیر کا ذکر کیوں نہیں؟ پرویز مشرف کے دور میں ڈاکٹر اے کیو خان کو جو گھاؤ لگے ان کے داغ اس قوم کے شعورِ اجتماعی سے کبھی مٹ نہیں پائیں گے۔
بلاگ یومِ تکبیر: جوہری طاقت بنانے والے کو پھانسی، چلانے والا قید کیا پاکستان کو طاقتور بنانے والے دو سویلین وزرا اعظم انتقام کا نشانہ بنے؟