پاکستان پاکستان میں عید الفطر ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے کسی بھی مقام سے شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔