حسن عسکری اور ان کی اہلیہ نسرین عسکری کی اس حویلی میں منگل (نو دسمبر) کو ’فلک سیر‘ نامی نمائش کا آغاز ہوا، جس میں خیبر پختونخوا کی صدیوں پرانی ملبوسات کی روایت کو پہلی بار اس سطح پر پیش کیا گیا۔
سٹائل
جینیوا میں ہوئی ایک نیلامی میں تقریباً 10 قیراط کا نیلا ہیرا 2.66 کروڑ ڈالر میں فروخت ہو گیا۔