ایشیا امریکہ: جلا وطن ایرانیوں کا شاہ ایران کے ’چیف ٹارچرر‘ کے خلاف مقدمہ متاثرین کا کہنا ہے کہ وہ سالوں تک جاری رہنے والے ناقابلِ تصور تشدد کے اثرات آج بھی محسوس کرتے ہیں۔