عالمی عدالت انصاف جب ہنگامی اقدامات پر فیصلہ سنا رہی تھی تو عدالت کے باہر ایک بڑی سکرین پر پوری سماعت نشر کی جا رہی تھی جسے سن کر فلسطینی حمایتوں نے پہلے خوشی کا اظہار کیا اور پھر افسوس۔
ڈنمارک کے عجائب گھر موسگارڈ میں دو ہزار سال پرانی ممی ’گروبیل مین‘ اور کیلاش سے لائے گئے لکڑے کے پتلے گنداؤ سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہتے ہیں۔