امریکہ کیا بائیڈن کو تاریخ میں اقتدار کی سب سے مشکل منتقلی کا سامنا ہے؟ بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان ناراضگی دونوں طرف بڑھ رہی ہوگی خاص طور پر اب جب موجودہ صدر اپنا کیس عدالت میں اور بڑے پیمانے پر ریلیوں کے ذریعے عوام تک لے جا رہے ہیں۔