انڈیا کے گڑگاؤں میں فوٹوگرافی کے میوزیم میں انیسویں صدی میں بنائے گئے اینا لاگ کیمروں کی بڑی تعداد رکھی گئی ہے، جن میں بعض نایاب چیزیں بھی شامل ہیں۔
جہاں انڈیا کی فضا میں اس وقت نفرت اور تشدد کی بو کو گھولا جارہا ہے، وہیں اس دور میں ایمل کو مساجد کی تعمیر نو کے دوران کچھ ایسے خوشگوار لمحات بھی دیکھنے کو ملے جب ہندوؤں نے ان کے ساتھ مل کر کام کیا اور انہیں پورا تعاون دیا۔