ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آج اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے ہیں، جس کے دوران مختلف معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل محمود الحسن کے مطابق ادارے کو موصول ہونے والی شکایات میں سب سے بڑی تعداد فائنانشل سائبر کرائم کی ہے جبکہ دوسرے نمبر پر ہراسانی اور ہتک عزت کی شکایات ہیں۔