سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 1990 میں حکومت برطرف ہونے کے بعد ملک کے پانچویں انتخابات میں ان کے مقابلے پر اسلامی جمہوری اتحاد نے الیکشن لڑا جس کی قیادت میاں محمد نواز شریف کر رہے تھے۔
سابق ریاست بہاول پور کے نجی کتب خانوں میں اوچ شریف کا گیلانی کتب خانہ اپنی قدامت، مخطوطات اور نایاب کتب کے حوالے سے مسلمہ حیثیت کا حامل ہے۔