امریکی شہر لاس ویگاس میں سائبر ٹرک دھماکے میں مرنے والے سپیشل امریکی فوج کے اہلکار میتھیو لیولسبرگر نے ایک نوٹ چھوڑا ہے، جس میں اس واقعے کو ’ایک سٹنٹ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک کو ’خبردار‘ کرنے کے لیے ہے۔
’کمانڈر‘ کا رویہ بائیڈن کے ایک کتے ’میجر‘ سے ملتا جلتا ہے، جسے سیکرٹ سروس کے ایجنٹوں کو کاٹنے کے بعد وائٹ ہاؤس سے نکال دیا گیا تھا۔