نقطۂ نظر وقت بھی شاید بےبرکت ہو گیا ہے بڑے بڑے نامی گرامی دانشور، عالم، فلسفی اور سائنس دان وقت کو سمجھنا تو درکنار، آج تک اس کی کوئی جامع تعریف بھی بیان نہیں کر سکے۔