اراکین پنجاب اسمبلی نے اپنی ہی تنخواہوں میں اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا، جس سے ان کی تنخواہیں کئی گنا بڑھ جائیں گی۔
اراکین اسمبلی
پی ٹی آئی رہنما نے یہ بیان راجا پرویز اشرف کی صحافیوں سے گفتگو کے بعد دیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے چیف وہیپ عامر ڈوگر آج (بدھ) کو ملاقات کے لیے نہیں آئے، انہو ں نے کل آنے کا کہا ہے۔