جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں جعلی ڈگری کی بنیاد پر کملپینٹ فائل ہوئی تھی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کے لاپتہ ڈپٹی ڈائریکٹر کی اہلیہ کے وکیل نےعدالت کو بتایا کہ خاتون خود بھی مبینہ طور پر ’غائب‘ ہو گئیں۔