پاکستان اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: کے پی وزیر اعلیٰ اشتہاری قرار جج طاہر عباس سپرا کی جانب سے جاری کردہ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ’علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کے بعد کیس کو دیگر ملزمان سے الگ کر دیا گیا ہے۔‘