ادارہ شماریات کے مطابق گذشتہ مہینے کے دوران کنزیومر پرائس انڈیکس کم ہو کر 4.9 فیصد تک گر گیا۔
اشیائے ضروریہ
اکرم کا کہنا ہے کہ ’مجھے کیا مطلب کہ کون سے اشاریے بہتر ہو رہے ہیں۔ میرے لیے تو خوش خبری اس وقت ہو گی جب اخراجات میری آمدن میں سے پورے ہونے لگیں گے۔‘