وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اسلام آباد میں اقتصادی سروے جاری کریں گے جس میں زراعت، صنعت، خدمات، توانائی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام سمیت مختلف شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔
اقتصادی سروے
وزیر خزانہ شوکت ترین نے اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا کہ گندم، تیل اور خام تیل کی قیمتیں جس حساب سے عالمی منڈی میں بڑھی تھیں اس حساب سے پاکستان کی حکومت نے اضافہ نہیں کیا بلکہ اس کا کچھ بوجھ خود بھی برداشت کیا ہے۔