\

العزیزیہ سٹیل ملز

نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور ایون فیلڈ مقدمات کیا ہیں؟

قانون کے مطابق کوئی بھی سزا یافتہ شخص انتخابات نہیں لڑ سکتا۔ نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں اس امید کا اظہار کیا ہے کہ عدالت العزیزیہ اور ایون فیلڈ مقدمات میں نواز شریف کی اپیلوں پر فیصلہ رواں ماہ کر دے گی۔