الیکسی نوالنی 16 فروری کو جیل میں چل بسے تھے، ان کے اہل خانہ نے روسی صدر ولادی میر پوتن پر قتل کا الزام عائد کیا ہے تاہم کریملن نے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
الیکسی نوالنی
ناروے کی نوبیل کمیٹی کے مطابق یہ فیصلہ ایران میں خواتین کے ساتھ ہونے والے جبر کے خلاف نرگس محمدی کی جدوجہد، انسانی حقوق اور تمام لوگوں کے لیے آزادی کے فروغ کے لیے ان کی جدوجہد پر کیا گیا۔