بلاگ ’ہلک‘ ٹرمپ کے ہاتھوں عالمی معیشت چکنا چور اپنے ’امریکن ڈریم‘ کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش میں صدر ٹرمپ نے نہ صرف عالمی معیشتوں کو نظرانداز کر دیا بلکہ عام فہم کو بھی خیرباد کہہ دیا۔