پاکستان ملائیشیا کے وزیراعظم کا دورہ، ’پاکستانی قیدیوں سے متعلق بات نہیں ہوئی‘ نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کے مطابق ستمبر 2024 تک ملائیشیا میں پاکستانی قیدیوں کی تعداد 463 تک پہنچ گئی ہے، جو کہ فروری کی 299 کی تعداد سے 55 فیصد بڑھی ہے یعنی محض سات ماہ میں 200 قیدیوں کا اضافہ ہوا ہے۔