اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے قرارداد میں غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران فلسطینی شہریوں کی نسل کشی کے انتباہ کو اجاگر کرتے ہوئے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
انسانی حقوق کونسل
جنرل اسمبلی میں ووٹنگ میں روس کی رکنیت معطل کرنے کے حق میں 93 ووٹ ڈالے گئے، جبکہ 24 ممالک نے اس کی مخالفت کی اور پاکستان سمیت 58 ممالک نے ووٹ ڈالنے سے گریز کیا۔