دماغ حسیات سے ملنے والے سگنلز کو صرف 10 بٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے پروسیس کر پاتا ہے، جو کہ اسے ملنے والے مواد کی رفتار سے لاکھوں گنا سست ہے۔
انسانی دماغ
سائنس دانوں نے دماغ کا ایک نیا راستہ دریافت کیا ہے، جو سر درد شروع کرنے میں کردار ادا کرتا ہے اور یہ پیش رفت مائیگرین کے علاج کے لیے نئی ادویات بنانے کا باعث بن سکتی ہے۔