انسدادِ دہشت گردی عدالت سکھر کے جج عبدالرحمٰن قاضی نے جمعے کی صبح مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو قتل اور دہشت گردی کے الزام میں عمر قید جب کہ اسلحہ رکھنے کے الزام میں سات، سات سال قید کی سزا سنائی۔
انسداد دہشت گردی عدالت
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کی۔