\

انسٹاگرام

بلاگ

بے شک جمہوریت بہترین انتقام ہے!

ایک ملک کو چلائے رکھنے کے لیے جتنا بنیادی قانون اور مالیاتی اقدامات ضروری ہوتے ہیں، اس حد تک ہر پارٹی آپ سے مخلص ہے، بڑے بھی یہی چاہتے ہیں، کھانا پکتا رہے گا تو سب کو ملے گا، فاقے کون کاٹنا چاہتا ہے؟