ایشیا انڈیا: ہندو گروپ کے ارکان کا ایسٹر سروس پر لاٹھیوں سے حملہ اتوار کو انڈیا کے شہر احمد آباد میں ایسٹر کی دعائیہ تقریب کو دو انتہائی دائیں بازو کی ہندو تنظیموں کے افراد نے اس الزام کے تحت روک دیا کہ تقریب میں شریک لوگ مذہب تبدیل کروانے میں ملوث ہیں۔