پاکستان تربت بس حملہ، ایف سی اہلکاروں سمیت چھ افراد جان سے گئے: حکام پولیس کے مطابق حملے کا نشانہ بننے والی بس ایف سی کے نیم فوجی دستوں کو لے کر کراچی سے تربت جا رہی تھی، جس کی ذمہ داری کالعدم گروپ بلوچستان لبریشن آرمی نے قبول کرنے کا دعویٰ کیا۔