شمالی کوریا کے 76 ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کم جونگ ان کا کہنا تھا کہ ملک کی فوجی طاقت میں اضافے کی کوئی حد نہیں ہوگی۔
ایٹمی ہتھیار
ایس آئی پی آر آئی نے خبردار کیا ہے کہ عالمی سطح پر کشیدگی میں اضافے اور اسلحے پر قابو پانے کی کوششوں کے باوجود ایٹمی طاقتیں اپنے جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے میں مصروف ہیں۔