ضلع خیبر کی پولیس کے ایک اعلیٰ ہولیس عہدیدار نے بتایا ہے کہ طورخم بارڈر گذشتہ ایک ہفتے سے بند ہے جس کی وجہ سے ہزاروں لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔
بارڈر
ضلع خیبر کے اسسٹنٹ کمشنر ارشد خان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا: ’ٹرکوں کی کلیئرنس کا عمل شروع ہوچکا ہے اور افغان شہری کلیئرنس اور امیگریشن کے بعد افغانستان میں داخل ہو رہے ہیں۔‘