بلاگ سر منڈاتے ہی اولے پڑے ژالہ باری اتنی سادہ چیز نہیں جتنی اردو کے قاعدے میں بنی تصویر میں نظر آتی ہے۔
پاکستان خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشیں، 20 افراد جان سے گئے خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں کے علاوہ پشاور اور میدانی علاقوں میں تین روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔