میگزین کیا بسنت پر پابندی ہی آخری حل ہے؟ پنجاب میں دو دہائیوں سے زیادہ کا عرصہ بیت گیا ہے کہ مختلف اوقات میں دھاتی ڈور سے اموات اور لوگوں کے زخمی ہونے کی وجہ سے بسنت منانے پر پابندی ہے۔