پاکستان لکی مروت دھرنا: ’سڑک پر سوتے ہیں، پانی بھی نہیں‘ لکی مروت میں پولیس اہلکاروں کا احتجاج جاری ہے جس کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت میں شدید مشکلات حائل ہیں۔