بلی کے چہروں نے کھیل کود کے ارادے سے لے کر جارحانہ اور درمیان کے تمام موڈ تک سب کچھ بتایا۔
بلیاں
قبرص میں بلیوں کی ایک پناہ گاہ کو چلانے والی اڑتالیس سالہ نگران ڈان فووٹ اس بات پر افسردہ ہیں کہ قبرص سے بڑی تعداد میں تارکین وطن افراد نقل مکانی کرتے ہوئے ان بلیوں کو لاوارث چھوڑ گئے ہیں۔