کراچی کے علاقے صدر میں قائم دو کمروں پر مشتمل ’قاصی نذر الاسلام اکیڈمی‘ المعروف نذرل اکیڈمی ایک لائبریری ہے، جو بنگلہ دیش کے شاعر قاضی نذرالاسلام کے نام سے منسوب ہے۔
بنگالی زبان
مادری زبانوں کا عالمی دن
21 فروری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبانوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ اس کی ابتدا کتنی خونی ہے۔