ٹیکنالوجی 7.4 شدت کا زلزلہ: تائیوان بڑی تباہی سے کیسے محفوظ رہا؟ تائیوان میں بدھ کو آنے والا 7.4 شدت کا زلزلہ گذشتہ 25 سال میں اس ملک کا شدید ترین زلزلہ تھا جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 10 افراد جان سے جا چکے ہیں۔