سابق وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے دوبارہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک کو رقوم بھیجنا بند کر دیں۔
بیرون ملک پاکستانی
بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے خدشات کو درست ثابت کرنے کے لیے زمینی حقائق سے نابلد کچھ ایسے وی لاگرز کی مثالیں دیتے ہیں جن میں سے زیادہ تر بیرون ملک ہی مقیم ہیں۔