ٹیکنالوجی کئی نئی گاڑیاں متعارف، پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو ختم پاک وہیلز کے سربراہ سنیل منج کا کہنا ہے کہ یہ اس سال کا سب سے بڑا شو اس لیے ہے کیوں کہ یہاں کئی نئی گاڑیاں متعارف کرائی گئی ہیں۔