یورپ ہیتھرو توسیع منصوبے پر نئی بحث، تنازع ہے کیا؟ ہیتھرو توسیعی منصوبے کے تحت لندن کے مصروف ترین ہوائی اڈے پر تیسرا رن وے تعمیر کیا جانا ہے تاہم اسے لیبر پارٹی کے ناقدین اور ماحولیاتی کارکنوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
زاویہ عفت حسن رضوی کس قانون کے تحت توسیع دی یا لی جاتی رہی؟ جب ہماری طاقت ور فوج کے سربراہ کا عہدہ اور اس کی مدت ملازمت میں توسیع ’ٹاک آف ٹاؤن‘ ہو تو پھر زبانوں کی کاٹ کو کون روک سکتا ہے۔