\

تھکن

صحت

کیا آپ ہر وقت تھکن محسوس کرتے ہیں؟ حل کیا ہے؟

روزمرہ کی تھکن سے نمٹنے کے لیے پوری غذا لینا ایک عام تجویز ہے۔ مثال کے طور پر پتوں والی سبزیاں، گریاں، بیج، اور ہلکی پھلکی پروٹین، جو ایک مکمل غذا میں حصہ ڈالتے ہیں اور تھکن کی سطح کو نمایاں طور پر کم کر سکتے ہیں۔