کھیل بینائی سے محروم راولپنڈی کے تیر انداز راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے تنویر احمد اور ولید عزیز بصارت سے محروم ہیں، لیکن ان کی مہارت ایسی ہے کہ ان سے کوئی نشانہ خطا نہیں ہوتا۔