32 سالہ خاتون نے شکایت درج کروائی ہے کہ بالی وڈ اداکار نے انہیں اپنے گھر بلایا جہاں انہوں ان کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کیا اور انہیں زبردستی چھونے کی کوشش کی۔
جنسی ہراسانی کا الزام
خیبر پختونخوا صوبائی محتسب برائے انسداد جنسی ہراسانی کی جانب سے نو صفحات پر مشتمل فیصلے میں جنسی ہراسانی سے تحفظ ایکٹ 2010 کے تحت اسلامیہ کالج یونیورسٹی پولیٹیکل سائنس کے چئیرمین ڈاکٹر امیراللہ کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کی ہے۔